17

اراضی قبضہ، منشا بم کے بھائی سمیت5افراد کیخلاف مقدمہ درج

رائےونڈ : اراضی پر قبضے کی کوشش میں منشا بم کے بھائی سمیت 5افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمہ اصغر ولد برکت کی درخواست پر درج کیا گیا ، درخواست میں زمیندار اصغر نے الزام عائد کیا کہ منشاء بم کے بھائی مشتاق بم نے رقبے پر پانی لگا کر قبضے کی کوشش کی،

واضح رہے مقدمے میں منشاء بم کے بھائی مشتاق بم سمیت 5 افراد غلام نبی، کبیر، ساجد، ہمایوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں