15

امریکا: مزدور کوڈگر مشین سے ٹاور (سیلو) گرانے کا کام مہنگا پڑ گیا

یوں تو دنیا میں بھر میں مختلف حادثات معمول کی بات ہیں تاہم بعض اوقات ایسے خطرناک حادثات دیکھنے کو ملتے ہیں جس میں کسی کے زندہ بچ جانے کی اُمید کم ہی ہوتی ہے۔

امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے ٹاؤن East Bendمیں ایسا ہی واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ایک مزدور کو ڈگر مشین سے ٹاور (سیلو) گرانے کا کام مہنگا پڑ گیا۔
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک مزدور ڈگر مشین سے سیلو گرانے میں مصروف تھا کہ اچانک سیلو پورا کا پوراقریبی گھراُس پر آگرا جس کے باعث گھر کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں