19

اپنے مزاج کے مطابق کام کرتی ہوں ‘ اداکارہ زارا شیخ

لاہور(جرات نیوز) اداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ میرے پرستاروں کا بڑا حلقہ موجود ہے‘ میں اپنے مزاج کے مطابق کام کرتی ہوں ۔ ایک انٹرویو میں زارا شیخ نے کہا کہمجھے جب تک سکرپٹ میں اپنا کردار جاندار نظر نہیں ;200;تا اس وقت تک فلم میں اداکاری کی حامی نہیں بھرتی ۔ انہوں نے کہا کہ فلم میری پہچان ہے میں نے کبھی بھی فلموں سے علیحدگی کے بارے میں سوچا بھی نہیں جتنا بھی کام کروں گی وہ معیاری ہو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں