28

اپنے کام کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہوں ‘میگھا

لاہور(جرات نیوز) معروف اداکارہ ڈانس کوئین میگھا نے کہا ہے کہ اپنے کام کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہوں کبھی سفارش کاسہارانہیں لیا ۔ خصوصی بات چیت میں انہوں نے کہا کہ ہمیشہ کوشش کرتی ہوں کہ پرستاروں کی پسند کے مطابق کام کروں اور اس میں کامیاب بھی ہوں ، میگھا نے مزید کہا کہ فنکار کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اسکی اداکاری یا رقص پر کسی کو کوئی اعتراض نہ ہوں میں ہمیشہ کوشش کرتی ہوں ایسا کام کروں جس سے ہماری ثقافت کو فائدہ ہو ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں