19

بحرالکاہل کے جزائر سونامی کی لپیٹ میں،وارننگ جاری

پیرس: فرانس کے قریب وناتو اور نیو کیلیڈونیا میں بحرالکاہل میں 7.6 پوائنٹ کے زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے قریب بحرالکاہل میں سات اعشاریہ چھ شدت کا زلزلہ محسوس کیاگیاہے، زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے جبکہ نیو کالیڈونیا پر ساحل کے قریب رہنے والی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں