22

بختاور کی منگنی پر کورونا ٹیسٹ لازم، ورنہ بلاول ہاؤس نہیں آنا، اپنی جانیں بہت عزیز ہیں، شہباز گل

اسلام آباد(جرات نیوز)وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب ساءٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بختاور کی منگنی پر کورونا ٹیسٹ لازم، ورنہ بلاول ہاءوس نہیں آنا، خلق خدا کو جلسوں میں بلاتے ہو تو ان کی جانوں کا خیال کیوں نہیں رکھتے، یہ ہے وہ فرعونیت اور ظالمانہ سوچ جو عوام کو کم تر سمجھتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں