20

جرائم کم نہ ہونے والے علاقوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردیئے جائیں گے: وقاص ںذیر

لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد وقاص نذیر نے ماڈل ٹاؤن ڈویژن کے ایس ایچ اوز کو جرائم پر قابو نہ پانے پر تبدیل کر نے کا عندیہ دے دیا۔ ناقص کارکر دگی کے حامل ایس ایچ اوز اپنا قبلہ درست کر لیں۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد وقاص نذیر کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں اینٹی کرائم میٹنگ کاانعقاد کیا گیا.جس میں ایس ایس پی آپریشنز لاہور کیپٹن (ر)مستنصر فیروز ، ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈویژن علی وسیم ،تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں