junoon group in shogran 62

جنون۔۔۔11ہزار فٹ کی بلندی پرپہنچ گیا

اسلام آباد: پاکستان کے معروف میوزک گروپ جنون نئی ویڈیو کی شوٹنگ ملک کے شمالی علاقے شوگران میں گیارہ ہزار فٹ کی بلندی پرکی جارہی ہے۔سوشل میڈیا پر ایک بیان میں جنون نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا کہ انہوںنے جنون اور اس کے پیغام پر اعتماد کا اظہار کیا۔ جنون کا کہنا ہے کہ یکجا ہونے کے بعد وہ اپنا پہلا گیت اور پہلی ویڈیو کیمپین کا آغازعید کے قریب کر رہے ہیں ۔ گروپ کے مطابق گیت اور ویڈیو میں اتحاد کا پیغام دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں