31

حمزہ شہباز کو جیل میں گھر کا کھانا منگوانے کی اجازت

لاہور: احتساب عدالت نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو جیل میں گھر کا کھانا منگوانے کی اجازت دیدی ۔
احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے حمزہ شہباز کی درخواست پر سماعت کی ۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد حمزہ شہباز شریف کو گھر سے کھانامنگوانے کی اجازت دیدی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں