13

خوبصورتی کے چکر میں میک اپ آرٹسٹ نے چہرہ بگاڑ لیا

ایڈنبرا:اسکاٹ لینڈ کی مشہور میک اپ آرٹسٹ نے نت نئے اور طرح طرح کے میک اپ کے سازوسامان استعمال کرکے خود اپنا ہی چہر ہ انتہائی داغدار ، بدنما اور زخمی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق21سالہ ایلس موئر نامی خاتون کو اس بات کی شکایت تھی کہ اسکی جلد بیحد حساس ہے۔ اسلئے وہ اسکا کچھ زیادہ ہی خیال رکھتی تھی مگر ضرورت سے زیادہ دیکھ بھال نے خود اسکا چہرہ بگاڑ کر رکھ دیا۔ چہرے پر پہلے تو بدنما دھبے آئے اور پھر ان میں پیپ اور خون بھر گیا اور پیپ و خون نکالنے کے چکر میں جگہ جگہ گڑھے پڑ گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں