21

سابق سی ٹی او رائے اعجاز 10 دن کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور :احتساب عدالت نے سابق پولیس افسر رائے اعجاز کو 10 دنوں کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ہے۔ رائے اعجاز کو مالی بے ضابطیگوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔نیب کی جانب سے تین روز قبل کراچی سے گرفتار کئے گئے سابق سی ٹی او، ایس ایس پی رائے اعجاز کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں