28

سدرہ سعید بندیشہ کو گن مینوں کیساتھ گرفتار کر لیا گیا

سدرہ سعید بندیشہ چوہدری الیاس جٹ المعروف الیاسا چونٹھیا کی بھتیجی ہے چوہدری سعید جٹ بندیشہ کی صاحبزادی اور چوہدری عبدالرحمن بندیشہ المعروف مان بندیشہ کی ہمشیرہ ہے اور این اے 106 کی امیدوار ہے ۔ شادی کی تقریب میں جدید اسلحہ کی نمائش اور سوشل میڈیا پر تشہیر کا معاملہ مقامی سیاستدان سدرہ سعید بندیشہ گن مینوں کے ہمراہ گرفتار کر لیا گیا ۔جدید اسلحہ برآمد کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی : سی پی او سہیل چوہدری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں