22

سوشل میڈیا کے محاز پر بھارت کو بڑی شرمندگی!!!

اسلام آباد:
بھارتی یوم آزادی پر پاکستان کی جانب سے یوم سیاہ کے طور پر منانے کی حمایت میں دنیا بھر سے 10 لاکھ سے زائد ٹویٹس کی گئیں۔

پاکستان نے 15 اگست بھارتی یومِ آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا اور دنیا بھر کے مسلمانوں اور دیگر مذاہب کے لوگوں نے اس کی حمایت بھی کی۔ دنیا بھر میں بھارت کے خلاف احتجاجی ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا نیا ریکارڈ بھی قائم ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں