28

سی سی پی او لاہور اور ایس پی سی آئی اے کی تلخ کلامی کا واقعہ

لاہور سی سی پی او لاہور اور ایس پی سی آئی اے کی تلخ کلامی کا واقعہ
لاہور ایس پی سی آئی اے عاصم افتخار کو تبدیل کردیا گیا
لاہور سی سی پی او لاہور نے ایس ہی سی آئی اے کو تبدیل کروا دیا
لاہور سی سی پی او لاہور اور ایس پی سی آئی اے کی سیف سٹی دفتر میں تلخ کلامی ہوئی تھی
لاہور آئی جی پنجاب نے ایس پی سی آئی اے کو ایس پی ہیڈ کواٹر ٹریفک پنجاب تعینات کردیا نوٹفکیشن جاری کردیا گیا
لاہور ایس پی طارق عزیز کو ٹریفک ہیڈ کواٹر پنجاب سے تبدیل کرکے ایس پی لیگل چوہنگ تعینات کردیا گیا
لاہور آئی جی پنجاب انعام غنی نے گزشتہ روز سیف سٹی دفتر ہونے والی واقعہ کی رپوٹ وزیراعلی پنجاب کو بھجوا دی تھی ذرائع
لاہور رپوٹ وفاق کو سی سی پی او لاہور کے خلاف بھجوائی گئی ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں