14

فیکٹری ایریا میں دوشیزہ گھر کے اندر قتل

لاہور: فیکٹری ایریا کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے 17 سالہ لڑکی کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا.پولیس کے مطابقلاہور فیکڑی ایریا پنجاب سوسائٹی کی رہائشی ستارہ کو گھر میں گھس کر قتل کیا گیا . ستارہ 17 سال اور غیر شادی شدہ ہے4 بھائی اور ایک بہن تھی ، مقتولہ کی والدہ کا انتقال 15 دن ہوا قبل ہوا تھا والد چپس رگڑائی کا کام کرتا ہے لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی ہے تفتیش جارہی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں