20

قادرپٹیل نےوفاقی وزیرسےمناظرےکاچیلنج قبول کرلیا

پیپلزپارٹی کے رہنماء قادر پٹیل نے پی ٹی آئی کی جانب سے مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا ہے۔

پيپلزپارٹی کے رہنماء قادر پٹيل سپلمنٹری بجٹ پر بات کرتے کرتے پوائنٹ آف آرڈر کے نکتے پر آگئے اورکہا کہ کل يہاں پر مناظرے کی بات ہوئی، آج اسپيکر صاحب کے توسط سے کہتا ہوں کہ مناظرہ کرنے کے ليے بھی تيار ہوں اور مقابلہ کرنے کے ليے بھی۔

قادرپٹيل نے یہ بھی کہا کہ اپنےحلقےکی سيٹ چھوڑديں،وہاں اليکشن لڑنےکوتيارہوں،ٹی وی پرمقابلہ کرنا چاہتے ہيں تو اس کے ليے بھی تيار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں