62

لاہوری ہو جائےںہوشیار، ہا تھ سے لکھے پراپرٹی ٹیکس چالانوں پر پابندی

لاہور(جرات نیوز) لاہوری ہو جائےںہوشیار خبردار،محکمہ ایکسائز نے ہا تھ سے لکھے پراپرٹی ٹیکس چالانوں پر پابندی لگادی۔ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز نےہاتھ سے لکھے پراپرٹی ٹیکس چالانوں پر پابندی لگادی اب شہریوں کو صرف کمپیوٹرائزڈ چالان ملیں گے، محکمہ ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد ادارے میں جعل سازی اور کرپشن روکنا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں