36

لوگوں کی منفی باتوں سے گھبراتی نہیں ہوں : اقراعزیز

لاہور: اداکارہ اقراعزیز نے کہا ہے کہ وہ لوگوں کی منفی باتوں سے گھبراتی نہیں ہیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ جہاں ان سے نفرت کرنے والے لوگ موجود ہیں وہیں انہیں پیار کرنے والے لوگ بھی موجود ہیں اور وہ انہیں زہادہ ترجیح دیتی ہیں۔
ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ ان کے شوہر اداکار یاسر حسین ایک ذہین انسان ہیں اور انہیں کبھی ان کی ذہانت چرانے کا موقع دیا جائے تو وہ ضائع نہیں جانے دیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں