26

مسلسل اضافہ کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں کمی ریکارڈ کی گئ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمی ہوئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 158.4 سے کم ہو کر 157.59 روپے پر بند ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں