31

وزیراعظم عمران خان کا ٹائیگر فورس کنونشن سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کل رات گوجرانوالہ میں جو سیاسی سرکس ہوئی اس پر بات کروں گا۔
کنونشن سینیٹر اسلام آباد میں ٹائیگرفورس کے کنونشن سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ کل کے سرکس میں بڑے بڑے فنکار تھے آپ کی سوئی ڈیزل پر کیوں اٹک گئی؟
کنونشن سینٹر پہچنے پر وزیراعظم عمران خان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں