22

ووٹ کوعزت دو لیکن ووٹر کو کورونا سے مرنے دو، یہ ہے دہرا معیار، شیخ رشید

لاہور(جرات نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ووٹ کوعزت دو لیکن ووٹر کو کورونا سے مرنے دو، یہ ہے دہرا معیار، کورونا سے ملک کی بنیادیں ہل جائیں انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا، ان کی اولادیں اور رشتے دار ملک سے باہر ہیں ، غریب کا بچہ قربانی کے لیے انہیں درکار ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں