25

پاک فوج کا اعزاز، عالمی ملٹری ڈرل مقابلہ تیسری بار جیت لیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج نے ایک بار پھر ملک کا نام روشن کر دیا، بین الاقوامی ملٹری ڈرل مقابلہ جیت لیا، پاک فوج نے مدمقابل ٹیموں کو شکست دے کر تیسری بار پیس اسٹکنگ مقابلے جیتے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلے برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرسٹ میں ہوئے۔ پاک فوج نے مسلسل تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں