109

پیرا گلائیڈر کی برفانی چوٹی پر دلچسپ پرواز

پیراگلائیڈنگ کے دوران پہاڑ پر جمی برف کے خوبصورت مناظر نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا۔

پیرا گلائیڈر ایک برفانی چوٹی کے اوپر فلائنگ کررہا ہے، اس نے انتہائی نچلی فلائنگ بھی کی۔ جسے کیمرے میں قید کرلیا گیا۔

پیرا گلائیڈر کے ونگز بھی زمین سے ٹچ ہوئے، دوران پرواز اپنے پیروں کو استعمال کرتے ہوئے برف کو دھکیلا بھی، جو بڑا دلچسپ منظر تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں