32

ڈاؤ یونیورسٹی میں کورونا کی دوا،تجربہ کامیاب

ڈاؤ یونیورسٹی میں کورونا کے علاج کی دوا کی تیاری اہم مرحلے میں داخل. کورونا میں جان بچانے والی دوا کے کامیاب کلینکل ٹرائل جاری. ڈاؤیونیورسٹی نے انٹر اوینس امیونوگلوبیولن (سی آئی وی آئی جی)بنانے کا اعلان اپریل کے دوسرے ہفتے میں کیا تھا. کلینکل ٹرائل کے دوران آئی سی یو میں داخل کورونا کے انتہائی بیمار مریضوں کی ریکوری 60فیصد رہی، ڈاکٹرز. کورونا کے شدید بیمار مریضوں میں سی آئی وی آئی جی سے ریکوری 100فیصد رہی،ڈاکٹرز. سی آئی وی آئی جی پر کام کا آغاز وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی پروفیسر محمد سعید قریشی کی ہدایت پر مارچ میں شروع ہوا. سی آئی وی آئی جی (انجیکشن) کورونا سے صحت یاب مریضوں کے پلازما سے اینٹی باڈیز کشید کر کے تیار کیا جاتاہے. کلینیکل ٹرائل کے لیے ڈریپ کا تعاون حاصل رہا، ڈاکٹر شوکت علی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں