32

ڈومیسٹک سیزن کے آغاز سے قبل سندھ کی ٹیم کو جھٹکا

ڈومیسٹک سیزن کے آغاز سے قبل سندھ کی ٹیم کو جھٹکا لگا ہے، اسکواڈ میں شامل رومان رئیس سیزن سے آؤٹ ہوگئے۔
فاسٹ بولر رومان رئیس کمر کی انجری کے باعث رواں سیزن نہیں کھیل پائیں گے۔
ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کیلئے بائیو سیکیور ببل کے ایس او پیز مرتب
رومان رئیس ٹی ٹوئنٹی کپ میں سندھ کی فرسٹ الیون ٹیم میں شامل تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں فٹنس ٹیسٹ کے بعد سے ریڑھ کی ہڈی میں شدید تکلیف ہے۔
رومان رئیس نے کوچ باسط علی کو پیغام دیا کہ مجھے اپنے کیریئر سے متعلق اہم فیصلہ کرنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں