48

کوئٹہ جلسہ،سیکورٹی کا انچارج پی ڈی ایم نہیں بلکہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں ہیں،سردار اختر مینگل

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کوئٹہ جلسے سے متعلق اگر کوئی خطرات موجود ہیں تو یہ حکومت اور ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی نا خوشگوار واقعہ رونما نہ ہو کیونکہ سیکورٹی کا انچارج پی ڈی ایم نہیں بلکہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں