24

کوورنا وائرس سے نمٹنے کیلئے حکومت نے بہترین اقدامات کیے: چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کیسز کی نمایاں کمی ہوئی ہے، مہلک وائرس سے نمٹنے کیلئے حکومت نے بہترین اقدامات کیے۔
یو ایس ایڈ کے تحت وینٹی لیٹرز فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کورونا سے نمٹنے کیلئے یو ایس ایڈ کے تعاون کے مشکور ہیں، پاکستان کو درپیش کورونا وائرس کے چیلنج سے آگاہ ہیں، حکومت نے مہلک وائرس سے نمٹنے کیلئے حکومت نے بہترین اقدامات کیے، کورونا سے نمٹنے میں این سی او سی اور این ڈی ایم اے کا کردار بھی اہم رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں