39

کپل دیو دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو کو دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے لیی1983ئ کا کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان کپل دیو کو گزشتہ صبح اچانک سینے میں درد محسوس ہوئی ، جس کے بعد ان کی طبیعت میں بگاڑ آیا جس پر ان کے اہل خانہ کی طرف سے فوری طور پر انہیں بھارتی درالحکومت نئی دہلی میں واقع ایک نجی ہسپتال منتقل کیا گیا ، جہاں ڈاکٹرز کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ سابق بھارتی کپتان کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم ان کی انجیو پلاسٹی کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں