25

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر، مریم نواز کی مشکلات میں مزید اضافہ

مزار قائد مینخمنٹ کی جانب سے لیگی رہنماؤں کیخلاف درخواست دائر۔ درخواست مزار قائد کے ایڈمنسٹریٹر سید غلام اکبر میمن نے دائر کردی ۔ درخواست گزار نے جوڈیشل میجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں اپنا بیان بھی ریکارڈ کرالیا ۔ لیگی رہنماو نے حاضری کے دوران شدید نعرے بازی کرکے مزار کا تقدس پامال کیا ، درخواست گزار. ملزمان نے مزار کے گریل توڑے اور نقصان بھی پہنچایا ، درخواست گزار
درخواست گزار کی جانب سے اسسٹینٹ اٹارنی جنرل محمد ندیم خان اور ایڈوکیٹ محمد احمد پیش ہوئے۔ ملزمان کیخلاف دفعہ فوجداری کے تحت مقدمہ بنتا ہے ، درخواست گزار ۔ درخواست گزار کی جانب سے واقعے کی ویڈیو شواہد بھی جمع کرلئے گئے۔ درخواست گزار نے مریم نواز ، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر ، مریم اورنگزیب اور دیگر کیخلاف کارروائی کی استدعا کی۔ متعلقہ عدالت گزشتہ دنوں مزار قائد بے حرمتی کیس خارج کرچکا ہے ۔ پولیس چالان کی روشنی میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر و دیگر کو بری کیا گیا ۔ عدالت نے ٹھوس شواہد پیش نہ کرنے پر الزامات کو جھوٹا قرار دیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں