17

ہاکی ورلڈ کپ: گرین شرٹ کا ملائیشیا سے جوڑ پڑے گا

بھونیشور : ہاکی ورلڈ کپ ہاکی میں پاکستان ٹیم اپنا اہم میچ آج ملائیشیا سے کھیلے گی ، جبکہ جرمنی اور نیدرلینڈ کی ٹیمیں بھی آج آمنے سامنے ہوں گی ۔بھونیشور میں جاری ورلڈ ایونٹ میں آج گرین شرٹس اپنا دوسرا میچ ملائشیا کے خلاف کھیلے گی، پول ڈی میں پاکستان کو پہلے میچ میں جرمنی کے خلاف ایک صفر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں