چترال میں امریکی شہری نے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے دیکر مارخور کا شکار کر لیا

چترال کے علاقے طوشی شا شا کنزروینسی کے مقام پر امریکی شہری نے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے دیکر مار خور کاشکار کر لیا۔
ڈویژنل فارسٹ آفس (ڈی ایف او) چترال کےمطابق امریکی شہری نے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے دیکر 9سالہ مارخور کا شکار کیا۔ڈی ایف او کے مطابق شکار کیے گئے مارخورکے سینگوں کی لمبائی 45 انچ ہے ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے روسی شہری نے بھی ایک ماخور کا شکارکیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں