سوشل میڈیا پر ثناء جاوید سے مشابہ خاتون کے چرچے

ان دنوں سوشل میڈیا پرپاکستانی اداکارہ ثناء جاوید کی مشابہ خاتون کے چرچے ہیں۔انسٹاگرام پر ثناء جاوید سے مشابہت رکھنے والی خاتون کی تصاویر کو اداکارہ کے ہمراہ شیئر کرتے ہوئے دونوں کا موازنہ کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے ثناء اور ان سے مشابہ خاتون میں کافی مماثلت پائی جاتی ہے اور خاتون کا ہنسنے کا انداز بالکل ثناء جاوید جیسا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کا نام تحریم ہے اور ثناء جاوید بھی ان سے ملاقات کرچکی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں