کوئٹہ میں مسافر کوچ اور کار میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ: منگچر کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے منگچر کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ حادثہ مسافر کوچ اور کار کے مابین پیش آیا۔اقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور لیویز کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ برفباری کے باعث بننے والی پھسلن اور کوچ کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں