اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا

اسلام آباد: اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا ہے، اور اس حوالے سے اوگرا کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت 13.37 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے، جب کہ سوئی سدرن کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت 14.078 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں