عامر لیاقت کی پی ٹی آئی رکنیت خطرے میں پڑگئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت کی رکنیت منسوخی کے لیے پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر نے اسد عمر کو خط لکھ دیا۔عامر لیاقت کی پی ٹی آئی رکنیت خطرے میں پڑگئی۔ تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کو خط لکھا دیا۔
راجہ اظہر نے خط میں موقف اپنایا ہے کہ عامر لیاقت کی وائرل ویڈیو کے خلاف پارٹی ایکشن لے، عامر لیاقت پارٹی میں رہتے ہوئے پارٹی کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں