شریف،زرداری فیملی کوپتا ہے عدالت سے بھاگنےمیں عافیت ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک اورتاریخ شریف اورزرداری خاندان کوپتا ہے عدالت سے بھاگنے میں عافیت ہے۔وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ شریف اورزرداری فیملی دونوں کوپتا ہے عدالت سے بھاگنے میں ہی عافیت ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایک اورتاریخ ۔شہباز شریف کا مقدمہ اتنا کمزور ہے تووہ عدالت سے بھاگ کیوں رہے ہیں۔ روزانہ سماعت اورلائیوکوریج کی مخالفت کیوں کررہے ہیں۔
ایک اور تاریخ ۔۔۔۔۔شہباز شریف کا مقدمہ اتنا کمزور ہے تو وہ عدالت سے بھاگ کیوں رہے ہیں؟ روزانہ سماعت اور لائیو کوریج کی مخالفت کیوں؟ حقیقت یہ ہے کہ شریف فیملی اور زرداری خاندان دونوں کو پتہ ہے عدالت سے بھاگنے میں ہی عافیت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں