صوبائی وزیرآصف نکئی کا وزیراعظم سے ملاقات کا فیصلہ

لاہور: صوبائی وزیرآصف نکئی نے وزیراعظم سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا. اس سے قبل آصف نکئی نے ترین گروپ کے اجلاس میں شرکت کی تھی. ذرائع نے آصف نکئی کی آج وزیراعظم سے ملاقات کرنے کی تصدیق کی ہے. آصف نکئی نے کہا کہ ترین گروپ کے بائیکاٹ کا فیصلہ مسترد کرتا ہوں،100 فیصد عمران خان کے ساتھ ہوں،ترین گروپ کے اجلاس میں ان کو سمجھانے گیا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں