وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب اورعثمان بزدار کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیرِ اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی.ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی. اسکے علاوہ ملاقات میں صوبے کے انتظامی امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت پر گفتگو ہوئی .ملاقات میں وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا تھاسیاسی محاذ پر پہلا اور اہم مرحلہ اسلام آباد ہے.حکومت سیاسی محاذ پر پر اعتماد اور مستحکم ہے. پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت سے فیصلہ کیا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں