آصف زرداری سے پی ٹی آئی رہنما یار محمد رند کی رات گئے ملاقات

سابق صدر آصف علی زرداری سے پی ٹی آئی رہنما سردار یار محمد رند کی دو روز میں دوسری ملاقات ہوئی ہے۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان رات گئے ہونے والی ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی، ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں