‏پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکوطلب کرکے شدید احتجاج

‏پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکوطلب کرکے شدید احتجاج ، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت یاد رکھے،بھارتی علاقے سورت گڑھ سے 9 مارچ 6 بجکر 43 منٹ پر فائر کیا گیا۔6 بجکر 50 منٹ پر میاں چنوں میں زمین پر گرا جس سے شہری املاک کو نقصان پہنچا۔بھارتی سفارتکار کو شہری املاک کو پہنچنے والے نقصان سے آگاہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں