‏وزیرِ اعظم شہباز شریف نے زیارتِ خاص کے بعد حجرِ اسود کو بوسہ دیا اور عمرہ ادا کیا.

‏وزیرِ اعظم شہباز شریف نے زیارتِ خاص کے بعد حجرِ اسود کو بوسہ دیا اور عمرہ ادا کیا. عمرہ ادائیگی کے بعد ملک و قوم اور مسلم اُمہ کی سلامتی اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں کی گئیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں