شمالی وزیرستان میں کل عید منائی جائے گی

شمالی وزیرستان میں کل عید منائی جائے گی۔
میرعلی کی فقیران مسجد میں علمائے کرام نے شہادتوں کی بنیاد پر کل عید منانے کا اعلان کردیا۔
9 افراد نے شوال کا چاند دیکھنے کی گواہی دی۔
شہادتوں کی بنیاد پر علمائے کرام نے کل عیدالفطر کا اعلان کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں