سلمان خان نے فلم ’’کبھی عید کبھی دیوالی‘‘ کیلئے شہناز گل کو کتنی رقم کی پیشکش کی؟

ممبئی: بالی ووڈ کے سلو میاں نے اپنی آنے والی فلم ’’کبھی عید کبھی دیوالی‘‘ کے لیے بگ باس اسٹار اداکارہ شہناز گل کو کتنی رقم کی پیشکش کی ہے۔بھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ سلمان خان کی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی لیگز انٹرنیشنل کرکٹ کیلیے خطرہ بننے لگیں

لاہور: ٹی ٹوئنٹی لیگز انٹرنیشنل کرکٹ کیلیے خطرہ بننے لگیں جب کہ جنوبی افریقہ نے بھی آئندہ سال جنوری میں ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کردیا۔انٹرنیشنل لیگز میں دولت کی ریل پیل منتظمین اور کھلاڑیوں کیلیے خاص کشش رکھتی ہے، مزید پڑھیں

کاؤنٹی کرکٹ؛ حارث رؤف کے 5 شکار، شاہین آفریدی کی میچ میں 4 وکٹیں

لندن: انگلش کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ کے میچز میں حارث رؤف کے 5 شکار جب کہ شاہین آفریدی نے میچ میں 4 وکٹیں اڑا دیں۔انگلش کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں کینٹ کیخلاف یارکشائر کے لیے حارث رؤف نے پہلی اننگز مزید پڑھیں

پی سی بی کو سیاسی پنجوں سے آزاد کرانے کی صدائیں بلند

پی سی بی کو سیاسی پنجوں سے آزاد کرانے کی صدائیں بلند ہونے لگیں. پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو انٹرویو میں سابق چیئرمین پی سی بی لیفٹینٹ جنرل(ر)توقیر ضیانے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں مزید پڑھیں

مسجدالحرام میں ختم قرآن کا روح پروراجتماع،20 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

مکہ معظمہ: مسجد الحرام میں رمضان المبارک کی انتیسویں شب ختم قرآن کے روح پروراجتماع میں 20 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔حرمین شریفین کے امورکی نگراں وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسجد الحرام میں ختم مزید پڑھیں

حرم شریف کی جوپامالی کی گئی یہ اسلام میں درست نہیں، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اْن کے وفد پر مسجد نبوی ؐ میں نعرے بازی کیے جانے پر مولانا طارق جمیل نے کہاہے کہ مسجد نبوی ؐمیں احتجاج کی صورت میں جو حرم شریف کی پامالی کی گئی یہ مزید پڑھیں

نئے وزیراعلی پنجاب کی حلف برداری، گورنرہاؤس جانے والے راستے سیل

لاہور: پنجاب کے نومنتخب وزیراعلی حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری کےموقع پرگورنرہاؤس جانے والے راستے بند کردئیے گئے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق پنجاب کے نئے وزیراعلی حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری پرشہرمیں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے مزید پڑھیں

گورنرپنجاب نے عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کرمسترد کردیا

لاہور: گورنرپنجاب عمرسرفراز چیمہ نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کرمسترد کردیا۔پنجاب میں نومنتخب وزیراعلی حمزہ شہباز کے حلف سے پہلے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا استعفی آئینی اعتراض مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی حمزہ شہباز سے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف آج لیں گے

لاہور: لاہورہائی کورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لیے حمزہ شہباز سے آج (بروز ہفتہ) ساڑھے گیارہ بجے حلف لینے کا حکم دے دیا۔جسٹس جواد حسن نے 9 صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں