گورنرہاؤس پر پولیس کے ذریعے غنڈوں نے قبضہ کرلیا، عمرسرفراز چیمہ

لاہور: پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ پولیس کے ذریعے غنڈوں نے پنجاب ہاؤس پرقبضہ کرلیا۔پنجاب میں جاری آئینی بحران کے حوالے سے گورنرعمرسرفراز چیمہ نے صدرمملکت سے رابطہ کرکے انہیں صورتحال سے آگاہ کیا۔گورنرپنجاب کا مزید پڑھیں

عید کی تعطیلات کے دوران آندھی و گرچ چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: ملک میں عید الفطر کی تعطیلات کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق عید کی تعطیلات کے دوران گرمی کی حالیہ لہر میں کمی کا امکان ہے اور مزید پڑھیں

سعودی صحافی کے قتل کے بعدترک صدرکا پہلا دورہ سعودی عرب

ریاض: سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد ترک صدرپہلی مرتبہ سعودی عرب کے دورے پرپہنچ گئے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی دعوت پر ترکی کے صدر رجب طیب اردوان دو روز کے سرکاری دورے پر مزید پڑھیں

ڈوپنگ رولز کی خلاف ورزی؛ مزید چار ویٹ لفٹرمعطل، فیڈریشن پر بھی پابندی کا امکان

لاہور: ڈوپنگ رولز کی خلاف ورزی پر پاکستان کے مزید چار ویٹ لفٹرمعطل ہوگئے جب کہ فیڈریشن پر بھی پابندی کا امکان ہے۔ طلحہ طالب اور ابوبکر کے بعد چار مزید پاکستانی ویٹ لفٹرز کو معطل کردیاگیا۔ مجموعی طورپر چھ مزید پڑھیں

عدالتیں رات کو کھلنے پر کیوں اتنی تشویش ہے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ عدالتیں رات کو کھلنے پر کیوں اتنی تشویش ہے؟۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف مزید پڑھیں

کیا اسپرین کا روزانہ استعمال بزرگ افراد کو بیمار کرسکتا ہے؟

میری لینڈ: امریکی ماہرین کے ایک وسیع پینل نے تجویز کیا ہے کہ 60 سال یا اس سے زیادہ عمر کے صحت مند بزرگ افراد اسپرین کے روزانہ استعمال میں احتیاط برتیں کیونکہ یہ ان کےلیے مفید کے بجائے نقصان مزید پڑھیں

افغانستان میں 2 بم دھماکوں میں 9 افراد ہلاک

افغانستان کے شہرمزار شریف میں 2 بم دھماکوں میں 9 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں بم دھماکوں میں 2 مسافروینوں کونشانہ بنایا گیا۔طالبان پولیس چیف کے ترجمان مزید پڑھیں

یوسف گیلانی اور علی حیدر کی نااہلی کیلئے پی ٹی آئی درخواست خارج

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹر یوسف رضا گیلانی اور ان کے بیٹے ایم پی اے علی حیدر گیلانی کی نااہلی کی پی ٹی آئی کی درخواست خارج کردی۔الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل میں سینیٹر یوسف مزید پڑھیں

تانبے کے جبڑے والا کیڑا نئے انقلابی مٹیریئل میں مددگار ہوسکتا ہے

کیلفورنیا: سمندر کی گہرائی میں ایک عجیب و غریب کیڑا ملا ہے جس کے جبڑے میں تانبے کی غیرمعمولی مقدار ہے اور اسے دیکھ کر ہم ازخود تشکیل پانے والے نئے مٹیریئل بناسکتے ہیں۔اسے خونی کیڑا یا بلڈ ورم کہا مزید پڑھیں