خاتون شیف نے 20 برس میں دس لاکھ اسٹیک بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا

کولمبس: اوہایو میں واقع اسٹیک بنانے والی مشہور ریستوران کی شیف خاتون نے دس لاکھ اسٹیک بنانے کا ہدف پورا کیا ہے اور انہیں 5ہزار ڈالر کا انعام بھی دیا گیا ہے۔اس خاتون کا نام گیل ڈیوڈلے ہیں جو گزشتہ مزید پڑھیں

ہم سیاسی دشمنیاں نبھانے کے لئے حرم کی حرمت تک بھول گئے،شاہد آفریدی

کراچی: مسجد نبوی ﷺ میں وزیراعظم اوران کے وفد کے ارکان کیخلاف نعرے بازی پرسابق کرکٹر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا۔ شاہد آفریدی نے ٹوئٹ میں کہا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں آواز بلند کرنے کی بھی ممانعت مزید پڑھیں

مسجد نبوی ﷺ کے احاطے میں حکومتی وفد کیخلاف نعرے بازی

مدینہ منورہ: وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں پاکستانی وفد کی مسجد نبوی ﷺ آمد پرکچھ افراد نے نامناسب نعرے بازی کی۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں کچھ افراد کے گروپ کو وزیراعظم شہباز شریف کی مسجد نبوی ﷺ کے احاطے مزید پڑھیں

کسی کو پاک چین دوستی سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کسی کوپاک چین دوستی کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اورچین کی مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں سے غیر انسانی سلوک پر جرمن فٹبالر کی مودی حکومت پر تنقید

برلن: جرمنی کے اسٹار فٹبالر میسوت اوزل نے بھارتی مسلمانوں کے ساتھ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمن فٹبالر میسوت اوزل نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

بھارت میں شہری نے سرِعام سابق اہلیہ اور بیٹی کو قتل کرکے خود کشی کرلی

نئی دہلی: بھارتی ریاست بہار میں شہری نے سرِعام سابق اہلیہ اور بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کیا اور پھر خود کشی کرلی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بہار کے پٹنہ شہر میں راجیو کمار نامی شخص نے مزید پڑھیں

خاتون نے تین بچوں سمیت نیٹی جیٹی پل سے سمندر میں چھلانگ لگادی

کراچی: کراچی کے علاقے منظور کالونی کی خاتون نے اپنے تین بچوں سمیت نیٹی جیٹی پل سے سمندر میں چھلانگ لگادی۔ ریکسیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چاروں کو سمندر سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا، جہاں ان کی مزید پڑھیں

بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاہور تعینات کر دیا گیا،نوٹیفیکیشن جاری

بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاہور تعینات کر دیا گیا،نوٹیفیکیشن جاری. بلال صدیق کمیانہ کا تعلق پولیس سروسز کے 24ویں کامن سے ہے،ترجمان لاہور پولیس ۔ بلال صدیق کمیانہ مختلف اضلاع میں آر پی او،سی پی او مزید پڑھیں

جامعہ کراچی خودکش حملہ؛ خودکش بمبار خاتون کے والدین کے گھر کا سراغ لگا لیا گیا

کراچی: جامعہ کراچی خودکش حملے کے مقدمے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے خودکش بمبار شاری حیات بلوچ کے والدین کے گھر کا سراغ لگا لیا۔ذرائع کے مطابق جامعہ کراچی خودکش حملے کی تفتیش میں ایک اور اہم پیشرفت مزید پڑھیں