پشاور:انقلاب پولیس اسٹیشن کی حدود موسی زئی میں نامعلوم افراد نے پولیس انسپکٹر کو فائرنگ کر کے شہید کردیا

پشاور کے علاقے انقلاب پولیس اسٹیشن کے حدود موسی زئی میں نامعلوم افراد نے پولیس انسپکٹر سحر گل کو فائرنگ کر کے شہید کردیا مقتول صبح بچوں کو سکول لے جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی شہید سحر گل ایف ار پی ہیڈ کوارٹر میں ار آئی تعینات تھا .

اپنا تبصرہ بھیجیں