خیرا گلی بس حادثے کا ڈرائیور گرفتار

تھانہ ڈونگاگلی پولیس کی کاروائی گزشتہ دنوں المناک حادثے کا شکار ہونے والی بس کے ڈرائیور اشفاق کو گرفتار کر لیا.ڈرائیور کے خلاف تھانہ ڈونگاگلی میں 279/320/3375 پی پی سی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
حادثے میں پانچ افراد ہلاک اور تیس سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں