سوات، والی سوات کے چشم و چراغ اور سابق ایم این اے عدنان اورنگزیب ٹریفک حادثے میں جاںبحق

سوات، والی سوات کے چشم و چراغ اور سابق ایم این اے عدنان اورنگزیب ٹریفک حادثے میں جاںبحق ہو گئے۔ عدنان اورنگزیب ہری پور یونیورسٹی میں لیکچرکے بعد اسلام آباد جا رہے تھے ۔
سوات، عدنان اور اورنگزیب سابق گورنر میاں گل اورنگزیب کے صاحبزادے تھے ،خاندانی ذرائع کے مطابق جسد خاکی سوات منتقل کی جا رہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں