نوکری کے حصول کے لیے ٹیکنالوجی کی مدد سے جعلی امیدوار بنائے جانے کا انکشاف

واشنگٹن: امریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے خبردار کیا ہے کہ جعلی شخصیت رکھنے والے افراد نوکریوں کے لیے انٹرویو دے رہے ہیں اور یہ لوگ انٹرویو کرنے والے افراد کو جھانسہ دے سکتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی، ق لیگ کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے علی ظفر ایڈووکیٹ کی سربراہی میں قانونی ٹیم سے مزید پڑھیں

عمران خان مہم چلا رہے ہیں کہ ادارے ٹائیگر فورس بن کر کردار ادا کریں: بلاول

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان مہم چلا رہے ہیں مزید پڑھیں

آصف زرداری نے لاہور میں 2 کوٹھیاں خرید لیں

لاہور: پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین کے صدر آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری اسلام آباد کے بعد لاہور کا دورہ کریں گے اورپنجاب میں سیاسی بحران کے حوالے سے سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ دوسری مزید پڑھیں

عمران خان کی فسطائی اور اسپانسرڈ سیاست کا دور ختم ہوگیا، شرجیل میمن

کراچی: وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی فسطائی اور اسپانسرڈ سیاست کا دور اب ختم ہوگیا۔ صوبائی وزیر نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے مزید پڑھیں

ملک میں بجلی کا بحران جاری، شارٹ فال 7300 میگاواٹ ہوگیا

لاہور: ملک میں بجلی کا بدترین بحران جاری ہے اور شارٹ فال 7300 میگاواٹ تک جاپہنچا ہے۔ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 21 ہزار 900 میگاواٹ اور طلب 29ہزار 200 میگاواٹ ہے۔ذرائع کا بتانا ہےکہ بجلی کا شارٹ مزید پڑھیں

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے متجاوز، مزید 2 افراد چل بسے

اسلام آباد: کورونا کے وار دوبارہ تیزی سے بڑھنے لگے ہیں، پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد چل بسے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 3.41 فیصد ریکارڈ کی گئی۔قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے مزید پڑھیں

روحانی علاج کی آڑمیں خاتون سے 15 لاکھ سے زائد کی رقم اینٹھنے والا گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے روحانی علاج کے نام پر خاتون کو ہراساں کرکے رقم اینٹھنے والے کو گرفتارکرلیا۔ اسلام آباد میں ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل نے چیٹنگ ایپ کے ذریعے روحانی علاج مزید پڑھیں

اداکارہ لیلیٰ زبیری PTI ویمن ونگ میں شامل، ویڈیو بیان جاری کردیا

سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری پاکستان تحریک انصاف کے ویمن ونگ کی ممبر بن گئیں جس کے بعد ان کا پہلا بیان سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے.ویمن ونگ پی ٹی آئی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اداکارہ کی ایک ویڈیو شیئر مزید پڑھیں