وزیراعظم اور وزیرخارجہ سمیت پاکستانی وفد سے ترک وزیر خارجہ کی سربراہی میں اعلی سطح کے وفد کی ملاقات

انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت پاکستانی وفد سے ترک وزیر خارجہ کی سربراہی میں اعلی سطح کے وفد نے ملاقات کی. ملاقات میں باہمی تعلقات و تجارت کے فروغ کے علاوہ پاکستان اور ترکی کے تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں